Buraq islamic Studio

Buraq islamic Studio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Buraq islamic Studio, Abbottabad.

امت محمدیہ ﷺکی رہنماٸی کے لیے {براق اسلامک سٹوڈیو} دن رات کوشاں ہے♥️ عقائد وعبادات اور معاملات کے شرعی اصولوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاسکتی،البتہ وقت کے بدلنے کے ساتھ ساتھ شریعت کی تفہیم وتبلیغ کے لیے مؤثر وسائل و ذرائع کو استعمال کرنا از حد ضروری ہے💪🥰

انا اللہ واناالیہ راجعونشاعر ختم نبوت  سید سلمان گیلانی صاحب انتقال فرما گئے ہیں😭😭😭
21/02/2026

انا اللہ واناالیہ راجعون
شاعر ختم نبوت سید سلمان گیلانی صاحب انتقال فرما گئے ہیں😭😭😭

03/01/2026

فضلاء کنونشن مدرسہ قاسم العلوم ملتان سے قاٸدملت اسلامیہ حضرت مولانافضل الرحمان صاحب خطاب فرمارہے ہیں #بیان #مدارس

16/12/2025

پانچ چیزوں کا اللہ کے سوا کسی کے پاس نہیں۔♥️💪ممتاز بزرگ عالم دین حضرت اقدس قاری محمدافضل علوی عفی عنہ۔
#بیان

https://youtu.be/vU5G6Mw-TaEاسطرح کی مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیےآپ سب حضرات سے گزارش ہے کہ آپ ہمارے اس یوٹیوب چینل کو سبسک...
13/12/2025

https://youtu.be/vU5G6Mw-TaE

اسطرح کی مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیےآپ سب حضرات سے گزارش ہے کہ آپ ہمارے اس یوٹیوب چینل کو سبسکراٸب ضرور کریں۔ اسی نام سے فیس بک پیج کو بھی فالو کر دیں شکریہ
جزاك اللهُ‎

No one knows the five things except Allah||5باتوں کا علم سواے اللہ کہ کسی کے پاس نہیں?/قاری محمدافضل علوی #بیانات

مسجدِ اقصیٰ میں بُراق کے قدم کا نشانروایت کے مُطابق شبِ معراج جب بُراق نے مسجدِ اقصیٰ میں قدم رکھا تو اُس کے تلوے کا نشا...
10/11/2025

مسجدِ اقصیٰ میں بُراق کے قدم کا نشان
روایت کے مُطابق شبِ معراج جب بُراق نے مسجدِ اقصیٰ میں قدم رکھا تو اُس کے تلوے کا نشان پتھر پر ثبت ہوگیا۔
عُثمانی دور میں یہ پتھر احتراماً استنبول مُنتقل کِیا گیا،
اور آج بھی یہ نشان وہاں — یادِ معراج کی روشن علامت کے طور پر محفُوظ ہے۔

25/10/2025

ایلیمنڑی کالج گراٶنڈ ھری پور سے شاہین مجاہد خ ت م ن ب و ت حضرت مولانااللہ وسایہ صاحب خطاب کر رہے ہیں

23/09/2025

حضرت مولاناقاضی شفیق الرحمان صاحب /موضوع مشن رسالت مصطفیﷺ اور جشن ولادت مصطفیﷺ میں اصل جھگڑا کس بات میں ہے۔
۔مقام۔ جامعہ عربیہ اسلامیہ تحفیظ القرآن پٹیاں ایبٹ آباد میں کیا گیا بیان۔

21/09/2025

مولاناحافظ حسن کفایت اللہ صاحب ۔ سالانہ اجتماع حافظ آباد

18/09/2025
ہم محمدعربی ﷺ کی ختم نبوت کے چوکیدرا ہیں۔
07/09/2025

ہم محمدعربی ﷺ کی ختم نبوت کے چوکیدرا ہیں۔

05/09/2025

بہت سے علماءکرام نے میلاد مصطفیﷺ کے جواز کا فتوی دیا ہے۔

آپ کیون منع کرتے ہیں۔


مناظراسلام حضرت مولاناساجدخان نقشبندی عفی عنہ

Address

Abbottabad

Telephone

+923150588513

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buraq islamic Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share